اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.87 قیمت فروخت : 40.95
  • یورو قیمت خرید: 323.15 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.22 قیمت فروخت : 373.89
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.90 قیمت فروخت : 198.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.50 قیمت فروخت : 202.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8016 دس گرام : 6880
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: پالتو کتے نے قربانی کے جانور کو زخمی کر دیا

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے علاقہ میں پالتو کتے نے قربانی کے جانور پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔

علاقہ مکینوں کے مطابق چند روز قبل بھی اسی کتے کے حملے میں ایک بچہ زخمی ہوا تھا، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، شہریوں کا کہنا ہے کہ کتے کو کھلا چھوڑا جاتا ہے، جس کی وجہ سے بچوں اور جانوروں کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔

اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ واقعہ کا نوٹس لے کر پالتو کتے کے مالکان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے