اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب: رواں مالی سال کھیلوں کے بجٹ میں ریکارڈ اضافہ متوقع

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں مالی سال 2026-27میں کھیلوں کے بجٹ میں ریکارڈ اضافہ متوقع ہے۔

پنجاب میں کھیلوں کابجٹ 3 گنا تک بڑھانے کی تیاری  کرلی گئی،گزشتہ مالی سال میں 7.8 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا، ایک دہائی بعد پنجاب میں کھیلوں کا بجٹ 21 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔

رواں مالی سال میں 88 ترقیاتی سکیمیں مکمل کر لی گئیں،سپورٹس بورڈ کی جانب سے 11 سینٹھیٹک ہاکی ٹرف بچھانے کی تیاری کی گئی ہے۔

ایک ہزار سکولز کی گراؤنڈ کی بحالی کا کام بھی  کیا  جائے گا جبکہ آئندہ سال میں مریم نواز سپورٹس سٹی لاہور میں بنانے کی تیاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے