اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی سر کر لی

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کو سر کر لیا۔

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کینچن جونگا  سر کی ہے۔ نیپال میں واقع اس چوٹی کی بلندی 8586 میٹر ہے۔

سہیل سخی نیپالی وقت کے مطابق رات سوا 12 بجے کینچن جونگا کے ٹاپ پر پہنچے۔

سہیل سخی کینچن جونگا چوٹی پر باضابطہ کلائمبنگ سے قبل رسی فکس کرنے والی ٹیم میں شامل تھے۔

پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی نے اس سے قبل کے ٹو، نانگا پربت، کیشربرم ون اور گیشربرم ٹو کو بھی سر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے