اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، فخر زمان اور صائم ایوب آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے باہر

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، اوپنرز فخر زمان اور صائم ایوب انجریز کے باعث سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی سے ہوگا، تاہم دونوں کھلاڑی تاحال مکمل فٹنس حاصل نہیں کر سکے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فخر زمان اور صائم ایوب اس وقت پی سی بی میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکواڈ اور کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق مزید اپ ڈیٹ جلد جاری کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے