اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کی ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری پی پی رہنما ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی کے گھر پہنچ گئے، اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران پارٹی امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی، اس موقع پر پیپلزپارٹی کی قیادت نے پارٹی کے تنظیمی معاملات اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا ۔ملاقات کے دوران خواتین ونگ وسطی پنجاب کی سرگرمیوں اور سیاسی روابط پر بھی مشاورت کی گئی۔

واضح رہے کہ ثمینہ خالد گھرکی  اس سے قبل 2002 اور 2008 میں بھی لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے