اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورمیں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 31 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں تین کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے