اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھارت جائیں گے یا نہیں ؟ رواں ہفتے اہم فیصلہ متوقع

18 May 2026
18 May 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھارت جائیں گے یا نہیں ؟ رواں ہفتے اہم فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی رواں ہفتے ملاقات ہونے کا امکان ہے، وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات اسلام آباد میں ہو گی جبکہ ملاقات محسن نقوی کی ایران سے واپسی پر ہو گی۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ ملاقات میں محسن نقوی آئی سی سی کی جانب سے آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت کے حوالے سے بات کریں گے۔

واضح رہے آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا اجلاس 30 اور 31 مئی کو بھارتی شہر احمد آباد میں شیڈول ہے، آئی سی سی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو 31 مئی کو احمد آباد میں شیڈول آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے "ان پرسن" دعوت دے رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے