اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان طارق وائٹلٹی بلاسٹ اور دی ہنڈریڈ میں شرکت کیلیے انگلینڈ روانہ

18 May 2026
18 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر عثمان طارق انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ رواں سیزن میں وائٹلٹی بلاسٹ اور دی ہنڈریڈ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

 

عثمان طارق وائٹلٹی بلاسٹ میں واروکشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے جبکہ دی ہنڈریڈ میں وہ برمنگھم فینکس کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔خیال رہے کہ پاکستانی کرکٹر کی انگلش ڈومیسٹک سرکٹ میں شمولیت کو ان کے کیریئر کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

کرکٹ شائقین کو اُمید ہے کہ عثمان طارق اپنی کارکردگی سے انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بھی بھرپور تاثر چھوڑیں گے اور دونوں ٹورنامنٹس میں ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے