اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صنم کی کانز فیسٹیول میں شرکت، شوہر محب مرزا کا جذباتی پیغام

19 May 2026
19 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار محب مرزا نے اہلیہ اداکارہ صنم سعید کی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

محب کی جانب سے انسٹاگرام پر صنم کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انہوں نے لکھا کہ 'آپ ایک غیر معمولی انسان ہیں اور آپ کو زندگی اتنے خوبصورت انداز میں گزرتا دیکھ کر  میں اس قدر مطمئن ہوجاتا ہوں کہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا'۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اداکار نے اپنی اہلیہ کے لیے لکھا 'مجھے آپ پر بے حد فخر ہے، 79 ویں کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر چلنا اور وہ بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے، فلم میں جنوبی ایشیائی خواتین کو عزت دینے، اور لیجنڈری میڈم شمیم ​​آرا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے'۔

ساتھ ہی محب کی جانب سے صنم کے لیے دعائیہ الفاظ بھی کہ گئے اور ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے