اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کانز فیسٹیول میں صنم سعید کا شاندار ڈیبیو، خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

17 May 2026
17 May 2026

(ویب ڈیسک) فلمی دنیا کے معروف کانز فیسٹیول میں صنم سعید نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے ساؤتھ ایشین ویمن ایکسیلنس سینما اینڈ آرٹس کے اعزازی گروپ میں شامل صنم سعید نے ڈیبیو کیا۔

اداکارہ صنم سعید ریڈ کارپٹ پر آئیں تو وہاں موجود لوگوں نے تالیاں بجائیں جب کہ اُن کے انداز کو خوب سراہا۔

صنم سعید نے مسرت بھرے انداز میں اپنے ہاتھوں کو اُن کی طرف ہلایا اور پذیرائی پر جوابی شکریہ ادا کیا۔

کانز میں ڈیبیو کے وقت صنم سعید مغربی نہیں بلکہ مشرقی طرز کے لباس کے ساتھ منظر عام پر آئیں اسی وجہ سے اُن کا سراہا گیا۔

سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صنم سعید نے حسین رہر کا ڈیزائن کردہ لباس زیب تن کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے