اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بیوی سے بے وفائی اور ناجائز تعلقات کی اجازت کا بیان، عائشہ عمر کا سخت ردعمل

17 May 2026
17 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب ایک جھوٹے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کبھی بھی بے وفائی یا شادی سے باہر تعلقات کی حمایت نہیں کرسکتیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک من گھڑت بیان گردش کر رہا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ’’جن مردوں کو گھر میں سکون نہ ملے وہ گھر سے باہر تعلقات اختیار کریں۔‘‘

عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اس بیان کو مکمل طور پر جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی شخصیت، اقدار اور نظریات کے سراسر خلاف ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دھوکا دہی اور غیر ازدواجی تعلقات کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

اداکارہ نے عوام سے اپیل کی کہ جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے پہلے حقائق کی تصدیق ضرور کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے