اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت کالونی: چار سال قبل لاپتہ ہونیوالی خاتون بازیاب

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) وحدت کالونی سے چار سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون نرگس بی بی کو پولیس نے ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد سے بحفاظت بازیاب کروا لیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے عرصہ دراز سے لاپتہ خاتون کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا، جس پر ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن کو خصوصی ذمہ داری سونپی گئی۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی جمشید اسلم  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نرگس بی بی کو منچن آباد سے بازیاب کروایا، پولیس کے مطابق خاتون کے خاوند نے 2022 میں اپنی اہلیہ کے اغواء کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کروایا تھا۔ 

خاتون کی بحفاظت بازیابی پر ان کے اہل خانہ نے انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے