اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوازشریف کی زیر صدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

18 May 2026
18 May 2026

(لاہورنیوز) سربراہ مسلم لیگ محمد نواز شریف نوے شاہراہ ایوان وزیر اعلیٰ سے جاتی عمرہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

 

ذرائع کے مطابق سربراہ مسلم لیگ ن نے ایوان وزیر اعلیٰ چار گھنٹے سے زائد وقت گزارا، نواز شریف کی زیر صدارت لہر کے تحت شروع کئے گئے ترقیاتی پروجیکٹس سے متعلق اجلاس ہوا۔

انہیں مرحلہ وار جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی  جس کا نواز شریف نے باریک بینی سے تمام پراجیکٹس پر ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں نیلا گنبد، داتا دربار کمپلیکس، سرکلر روڈ، اندرون لاہور، موچی دروازہ سمیت دیگر تاریخی مقامات کی بحالی منصوبوں پر پیش رفت بارے آگاہ کیا گیا۔

دوسری جانب اجلاس میں ایل ڈی اے، ٹیپا، ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کےوفد سمیت پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی جبکہ سربراہ مسلم لیگ ن نے مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے