اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز کاروباری اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ

18 May 2026
18 May 2026

(لاہورنیوز) ملک بھر میں مارکیٹوں، بازاروں اور شاپنگ مالز کو کاروباری اوقاتِ کار کی پابندی سے عارضی طور پر مستثنیٰ دے دیا گیا۔

 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تمام دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز 31 مئی تک اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیکریاں، تندور، ریسٹورنٹس اور کریانہ سٹورز بھی اس پابندی سے آزاد ہوں گے جبکہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری سے کاروباری سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت اسلام آباد میں تمام بازار اور مارکیٹیں ہفتے کے ساتوں دن کھلی رہ سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے