اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کو ’’جنریشن زی کی بابرہ شریف‘‘ قرار دے دیا

16 May 2026
16 May 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار، میزبان اور گلوکار احمد علی بٹ نے اداکارہ ہانیہ عامر کو ماضی کی لیجنڈری اداکارہ بابرہ شریف کا جدید دور کا عکس قرار دے کر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

اپنے پوڈکاسٹ میں سینئر اداکار غلام محی الدین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے احمد علی بٹ نے کہا کہ اگر کلاسک فلم ’’میرا نام ہے محبت‘‘ کو دوبارہ بنایا جائے تو ہانیہ عامر اس میں بابرہ شریف جیسے کردار کے لیے موزوں انتخاب ہو سکتی ہیں۔

ان کے مطابق ہانیہ کی معصوم شخصیت، دلکش انداز، اور جین زی اپیل انہیں بابرہ شریف کی یاد دلاتی ہے۔ غلام محی الدین نے بھی اس رائے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ میں بابرہ شریف جیسی توانائی اور باڈی لینگویج موجود ہے۔

اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں نے دونوں اداکاراؤں کے انداز کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے