اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صنم سعید کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار

16 May 2026
16 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ماڈل روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز فلم فیسٹیول میں صنم سعید اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔اداکارہ کو ساؤتھ ایشین ویمن ایکسیلینس ان سنیما اینڈ آرٹس (South Asian Women Excellence in Cinema & Arts) کے پہلے اعزازی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔

 

اسی حوالے سے صنم سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانز میں  بیگم شمیم آرا  کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہیں۔دوسری جانب پاکستانی ماڈل روما ریاض بھی عالمی اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

واضح رہے 2018 میں پاکستانی کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کانز ریڈ کارپٹ پر ڈیبیو کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بنی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے