اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گرمی کی شدت میں اضافہ ، لاہور میں درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

16 May 2026
16 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سورج کی تپش کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے اور شہر کا موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا  ہےجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ شہر میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں اور موسم خشک و گرم رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے