اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اعوان ٹاؤن: سرکاری سکول کے گیٹ کے قریب جانور باندھ دیئے گئے

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اعوان ٹاؤن کے گیٹ کے قریب اہل علاقہ نے جانور باندھ دیئے۔

سکول کے مرکزی گیٹ پر جانور کھڑے ہونے سے طالبات کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

طالبات کے لئے پریکٹیکل امتحان کیلئے سکول داخل ہونا مشکل ہو گیا، والدین  نے کہا ہے کہ جانور باندھنے سے پریکٹیکل دینے آنے والی طالبات کیلئے سکول میں انٹری مشکل ہوگئی ،جانوروں کے گوبر سے سکول کا مرکزی راستہ بند اور تعفن پھیل رہا ہے۔

سکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ درخواست کے باوجود اہل علاقہ مرکزی گیٹ سے جانور نہیں ہٹا رہے، ضلعی انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے سکول کا گیٹ کلیئر کروائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے