اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کل آذربائیجان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونگی

16 May 2026
16 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 17 سے 20 مئی تک جمہوریہ آذربائیجان کے شہر باکو کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ آذربائیجان روانہ ہوں گی جہاں انہیں خصوصی ریاستی مہمان کا درجہ حاصل ہوگا۔

دورے کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف 17 مئی کو آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے اہم ملاقات کریں گی، جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مریم نواز شریف باکو اولمپک سٹیڈیم میں منعقد ہونے والے عالمی رہنماؤں کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گی۔

باکو فورم میں 13 رکنی وفد شرکت کرے گا، جس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، وزیر کھیل فیصل ایوب، وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی، معاون خصوصی علی ڈار، چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیراعلیٰ کا عملہ بھی شامل ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے