اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہر لاہور کے تمام تھیٹرز میں پرانے اوقات پر ڈراموں کا آغاز آج سے ہو گا

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے تمام تھیٹرز میں پرانے اوقات پر ڈراموں کا آغاز آج سے ہو گا۔

رات گیارہ سے ایک بجے تک ڈرامے نمایش پذیر ہوں گے، پرنس، شبستان، محفل، ناز، تماثیل سمیت دیگر تھیٹر ہالز میں نئے ڈرامے آج سے شروع ہو رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پرانے ڈراما اوقات پر ڈرامے شروع ہوں گے۔

تھیٹر انڈسٹری کی پرانے اوقات پر ڈرامے شروع ہونے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے