اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ملک ندیم کامران کے انتقال پر اظہارِ افسوس

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سابق صوبائی وزیر و پارٹی رہنما ملک ندیم کامران کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مر حوم ملک ندیم کامران کے اہل خانہ اور دیگر سوگوار ان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا۔

وزیراعلی نے ملک ندیم کامران کی  سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ملک ندیم کامران کارکن دوست عوامی رہنما تھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے انکی پارٹی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے