اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے جہاں کھلاڑیوں نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی پچ نمبر 2 پر ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں نے کوچنگ سٹاف کی نگرانی میں مختلف تربیتی مشقیں کیں جبکہ بیرون ملک لیگ ہاکی کھیلنے والے کھلاڑی کل کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پرو ہاکی لیگ کیلئے قومی ٹیم کے حتمی کھلاڑیوں کا انتخاب 19 اور 20 مئی کو ہونے والے ٹرائلز کے ذریعے کیا جائے گا۔

 

 

 

پاکستان ٹیم جون کے پہلے ہفتے یورپ روانہ ہو گی جہاں پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے