اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا نے تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے زمبابوے کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ایک شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

جمعہ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں فاطمہ ثنا نے صرف 19 گیندوں پر 62 ناٹ آؤٹ سکور کرکے اپنی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 223 رنز کے بڑے مجموعے تک پہنچا دیا۔

ثنا کی یہ زوردار اننگز خواتین ٹی20 میں سب سے تیز نصف سنچری کے طور پر بھی ریکارڈ ہوئی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

میچ کے آخری اوورز میں پاکستان کی اننگز کا نقشہ بدل دیا، سائرہ جبین نے بھی کپتان ثنا کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 50 رنز بناکر اپنی ٹیم کو ایک مناسب سکور کرنے میں مدد دی۔

یاد رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم  نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں صفر 3 ہرایا جبکہ ٹی 20 سیریز میں بھی اب تک اس کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے