اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسپیشل اولمپکس پاکستان: نیشنل گیمز میں 10 گولڈ میڈلز کا فیصلہ

15 May 2026
15 May 2026

(ویب ڈیسک)اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل گیمز میں 10 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگیا۔

پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری تین روزہ ایونٹ کا رنگارنگ افتتاح اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی) کی چیف ایگزیکٹو رونق لاکھانی نے کیا جبکہ ایس او پی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن فرخ عباس، اولمپین صدف صدیقی، فیڈرل ریجن کے سابق سربراہ محفوظ الہی سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھی۔

400 میٹر وویمنز کیٹگری میں سندھ کی سعدیہ جنید نے 1.55منٹ کیساتھ پہلی، تبسم نے 1.59منٹ کیساتھ دوسری، حاجرہ منیر نے 2.01منٹ کیساتھ تیسری پوزیشن  لی۔

 

 

ایف ٹو وویمنز 100 میٹر ریس میں سندھ کی سائرہ اکرم نے 20 سیکنڈ کیساتھ پہلی، سندھ کی ایمان نیاز نے 20.37 سیکنڈ کیساتھ دوسری، پنجاب کی سحر صفدر نے 20.45سیکنڈ کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

بی پلس 100  میٹر ریس میں پنجاب کے عادل خان نے 13.98سیکنڈ کیساتھ گولڈ،پنجاب کے طیب ولید نے 14.23 سیکنڈ کیساتھ چاندی،کے پی کے حماد ظہور نے 14.35سیکنڈ کیساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

منی جیولن تھرو میں فیڈرل کی علشبہ کریم اورامریش کریم نے پہلی اور دوسری جبکہ پنجاب کی سحر صفدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مردوں کی لانگ جمپ میں  سندھ کے آصف علی 2.84میٹر جمپ کیساتھ پہلی، پنجاب کے محبوب رسول نے 2.75میٹر کیساتھ دوسری جبکہ محمد احمد نے 2.74میٹر کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے