اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز نے زمبابوے کو ٹی 20 سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے ویمنز ٹیم کو ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا۔

 

تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیزیز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مہمان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 133 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔

224 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے ویمنز ٹیم 17.1 اوورز میں 90 رنز بناکر ڈھیر ہو گئی۔

قبل ازیں کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 223 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے کپتان ثناء فاطمہ نے 19 گیندوں میں 62 کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیل کر نیا ریکارڈ قائم کیا جبکہ سائرہ جبین بھی 50 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہیں، منیبہ علی نے 22، عائشہ ظفر نے 45، ارم جاوید نے 29 رنز بنائے۔

یاد رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو ایک روزہ میچوں کی سیریز میں صفر 3 سے ہرایا تھا جبکہ قومی ٹیم نے اب ٹی 20 سیریز میں بھی 3 صفر سے کامیابی سمیٹ لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے