اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان، بارش نہ برسنے کی پیشگوئی

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا اور آئندہ ہفتے بھر درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب شہر کی فضائی صورتحال میں معمولی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے، تاہم فضائی آلودگی اب بھی غیر صحت بخش سطح پر موجود ہے۔ لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 155 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ بیدیاں کے علاقے میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی انڈیکس 166 نوٹ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے