اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری چل بسا

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری چل بسا۔

کتے کے کاٹنے کا شکار مریض میو ہسپتال میں دم توڑ گیا، ثمر عباس کو 11 مئی کو میو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

شاہدرہ کا رہائشی 60 سالہ سید سمر عباس ریبیز کا شکار بنا، یاد رہے کہ گزشتہ چند ماہ میں کتوں کے کاٹنے سے 5 اموات ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے