اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش برسانے والا سسٹم پنجاب میں داخل، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) بارش برسانے والا سسٹم پنجاب میں داخل ہوچکا، بالائی اوروسطی علاقوں میں 6گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور سمیت دیگر اضلاع میں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، اسی لئے عوام کو خراب موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

پی ڈی ام اے پنجاب نے کہا ہے کہ واسا، ایمرجنسی سروسز اور دیگر ریسکیو ادارے الرٹ رہیں، نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کو کیلئے پیشگی انتظامات مکمل کریں جبکہ دوران بارش شہری بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے