اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔

منصورہ، ملتان روڈ، جوہر ٹاؤن، کوٹ لکھپت اور ٹاؤن شپ کے اطراف تیز بارش ہو رہی ہے۔

سنٹرل ریجن میں مختلف مقامات پر بارش ہے، لاہور ایسٹرن بائی پاس سے کامونکی تک موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

ترجمان سنٹرل ریجن نے کہا ہے کہ بارش میں اپنی گاڑی کے آگے مناسب فاصلہ رکھیں، بارش کے دوران غیر ضروری اوورٹیکنگ سے گریز کریں، پھسلن والی سڑک پر انتہائی محتاط ڈرائیونگ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے