اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: گیس کی طویل بندش، شہری سراپا احتجاج

10 May 2026
10 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ بلاک 8 میں کئی روز سے گیس کی بندش کے باعث مشکلات سے تنگ آکر علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جہاں شدید نعرے بازی کی گئی۔

لاہور کے دیگر علاقوں میں اہل علاقہ کے مطابق گیس کی فراہمی معطل ہونے سے گھریلو نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جبکہ خواتین کو کھانا پکانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹاؤن شپ میں گیس کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی اور فوری گیس بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب گیس کی بلوں کی ادائیگی اور ساتھ 500 روپے کلو ایل پی جی خرید کر گزارا کرنا مشکل ہو چکا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے موجودہ دور میں مہنگی ایل پی جی استعمال کرنا ممکن نہیں جبکہ متعدد بار شکایات درج کروانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا گیا، حکام فوری نوٹس  لے کر گیس سپلائی بحال کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے