اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پارکنگ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن شروع، گلبرگ زون ون ماڈل قرار

09 May 2026
09 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور پارکنگ کمپنی کی اپ گریڈیشن اور شہر کے پارکنگ نظام کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔

منصوبے کے تحت گلبرگ زون ون کو ماڈل زون بنایا جائے گا، جہاں ایک ہفتے کے اندر جدید پارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق زون ون گلبرگ میں 35 پارکنگ سائٹس کو ڈیجیٹل کیا جائے گا جبکہ تمام پارکنگ سٹینڈز کی لائیو مانیٹرنگ بھی یقینی بنائی جائے گی، سکیورٹی اور شفافیت کیلئے ہر سائٹ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔

منصوبے کے تحت آٹو ٹکٹنگ سسٹم متعارف کروایا جائے گا جبکہ مینوئل ٹکٹنگ کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا تاکہ بدعنوانی اور بے ضابطگیوں پر قابو پایا جا سکے۔

پارکنگ کمپنی کے عملے کی استعداد کار بہتر بنانے کیلئے خصوصی تربیتی پروگرام بھی شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت زون ون کے سٹاف کیلئے تربیتی ورکشاپس جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے