اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسم شدید گرم اور تیز ہوائیں, محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) ہفتے کے روز موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کر دی۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان  ہے تاہم بعد از دوپہرتیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  اسلام آباد اور گردونواح میں گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، دن کا درجہ حرارت معمول میں 2 سے 3 ڈگری اضافہ کے علاوہ دن کے دوران تیز ہوائیں چلنے کی توقع  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے