اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کلمہ چوک: فیروز پور روڈ، لبرٹی جانیوالے راستوں پر ٹریفک جام

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) فیروز پور روڈ پر ماڈل ٹاؤن میٹرو بس سٹیشن سے کلمہ چوک تک ٹریفک جام ہو گئی۔

کلمہ چوک سے لبرٹی جانے والے راستے پر بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ برکت مارکیٹ سگنل سے لبرٹی جانے والے راستے پر بھی شدید ٹریفک جام ہو گئی۔

گلبر گ کے بھی کئی راستوں میں ٹریفک شدید جام رہی، عثمانی روڈ پر بھی برکت مارکیٹ تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے