اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معرکۂ حق کی تاریخی فتح، لبرٹی چوک میں میوزیکل نائٹ کے انتظامات مکمل

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) معرکۂ حق کی تاریخی فتح کے جشن کے سلسلے میں لبرٹی چوک پر میوزیکل نائٹ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور علی اعجاز  نے شہریوں کو لبرٹی چوک میں ہونے والی میوزیکل نائٹ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیانِ لاہور اور ضلعی انتظامیہ مل کر معرکۂ حق کی فتح کا جشن منائیں گے۔

تقریب میں قومی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا جبکہ لبرٹی چوک کو خصوصی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق جشن کے دوران لبرٹی چوک روشنیوں سے جگمگاتا رہے گا اور شہریوں کیلئے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے