اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معرکۂ حق پاکستانی تاریخ کا روشن اور قابلِ فخر باب ہے: چوہدری شجاعت

08 May 2026
08 May 2026

(لاہورنیوز) صدر مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ “معرکۂ حق” پاکستانی تاریخ کا روشن اور قابلِ فخر باب ہے۔

 

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور اور پیشہ ورانہ جواب دیا، تاہم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک افواج نے بہادری اور عسکری مہارت کی نئی مثال قائم کی، پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مزید برآں، انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق قومی اتحاد، یکجہتی اور استقامت کی علامت بن گیا ہے، بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے