اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاد باغ: باپ نے فائرنگ کر کے 2 بیٹوں کو زخمی کر دیا

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) شاد باغ کے علاقہ میں باپ کی فائرنگ سے 2 بیٹے زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ملزم کی فائرنگ سے علی حسن اور احمد رضا زخمی ہوئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شہزاد لیاقت کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم  نے 12 سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی،بیوی نے دوسری شادی کر لی جبکہ بچے بھی اِسکے ہی پاس تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، دونوں بھائیوں کی ٹانگ پر ایک ایک فائر لگا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے