اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک: راہزنی، چوری میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) ملت پارک پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے راہزنی، چوری اور موٹر سائیکل رکشہ چوری میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کے مطابق  ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے موٹرسائیکل رکشہ، نقدی، زیورات اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں غلام عباس، مجاہد اور علی رضا شامل ہیں، ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے