اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مسلم لیگ ن لائرز فورم کی آپریشن ’ بنیان مرصوص‘ کی پہلی سالگرہ پر تقریب

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن لائرز فورم لاہور کے صدر رفاقت ڈوگر نے آپریشن “بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا۔

صدر مسلم لیگ ن لائرز فورم لاہور رفاقت ڈوگر  نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ وہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولولہ انگیز قیادت کو زبردست خراج شجاعت پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کامیاب سفارت کاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو بھی مبارکباد دی اور کہا کہ آپریشن “بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کو “یوم شجاعت” کے طور پر منانے پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے