اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 20 سالہ نوجوان جاں بحق، والد زخمی

08 May 2026
08 May 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے پرانا کاہنہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا والد زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔

حادثے کے بعد نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ زخمی والد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد بس ڈرائیور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے