اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیاقت آباد میں اینٹوں سے بھری ٹرالی الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) لیاقت آباد میں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت فصیح اشفاق کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے