اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، وکلا کو درپیش مشکلات کے پیش نظر شٹل سروس بحال

04 May 2026
04 May 2026

(لاہورنیوز) پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے اور وکلا کو درپیش مشکلات کے پیش نظر شٹل سروس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 

 

 

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق شٹل سروس ڈسٹرکٹ کورٹس اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے درمیان چلے گی۔شٹل صبح 08:30 بجے ڈسٹرکٹ کورٹس (G-11) سے روانہ ہوگی اور صبح 09:00 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن پہنچے گی۔

دوسری شٹل صبح 11:00 بجے اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانہ ہوگی، دوسری شٹل صبح 11:30 بجے دوبارہ ڈسٹرکٹ کورٹس (G-11) پہنچے گی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام ممبران سے شٹل سروس کے مقررہ شیڈول کی سختی سے پابندی کرنے کی اپیل ہے۔

شٹل سروس کی بحالی کا نوٹیفکیشن سیکرٹری ہائی کورٹ بار بیرسٹر قاسم نواز عباسی کی جانب سے جاری کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے