اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(لاہورنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی حالیہ صورتحال اور عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کے دباؤ کے پیش نظر معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے موٹر سائیکل سواروں، پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی جانے والی سبسڈی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود حکومت اربوں روپے کے قومی ریلیف پیکیج کے ذریعے عام آدمی کو تحفظ فراہم کرتی رہے گی اور کرایوں میں کسی بھی غیر قانونی اضافے کو روکنے کے لیے مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے