اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی تردید کردی

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(لاہورنیوز) آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کی افواہ قرار دیتے ہوئے تردید کردی۔

 

وائس چئیرمین آل پاکستان پٹرول پمپ ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے یکم مئی سے 5 مئی تک ہڑتال کی افواہ بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ پٹرول پمپس کی بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام پٹرول پمپ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور عوام کو بلا تعطل پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رہے گی۔

نعمان علی بٹ نے کہا کہ ہڑتال سے متعلق خبروں کا ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور پٹرول پمپ مالکان ہڑتال کی حمایت نہیں کرتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کیونکہ پٹرول پمپس کھلے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے