اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں 63 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 63 کروڑ ڈالر بڑھے اور 24 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.26 ارب ڈالر رہے۔

مرکزی بینک نے بتایا کہ ذخائر 63 کروڑ ڈالر اضافے سے 15.82ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8.98 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.44 ارب ڈالر رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے