اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(لاہورنیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

 

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 772 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 14ہزار 919 روپے پر پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 3 لاکھ 80 ہزار 356 روپے ہوگئی ہے، جبکہ عالمی بازار میں سونا 44 ڈالر اضافے کے بعد 4616 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 55 روپے بڑھ کر 7 ہزار 821 روپے کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے