اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے دونوں اوباش ملزمان گرفتار کرلیے۔

ملزمان نے زبردستی کوارٹر میں آئے لڑکے کے ساتھ باری باری بدفعلی کی، پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزمان کی فرار ہونے کی ناکام کوشش بنادی،  ملزمان محمد شاہ اور انعام کو کے پی کے کے راستے سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر  نے بتایا کہ لوئر مال پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ریسپانس کرتے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی عاطف امیر نے کہا کہ بروقت کارروائی اوراوباش ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او لوئرمال اور ٹیم کو شاباش دی، بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے