اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ شفیق آباد کی حدود میں 18 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی،ملزم گرفتار

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) کچا راوی روڈ، تھانہ شفیق آباد کی حدود میں 18 سالہ بلال کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

واقعہ کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتےہوئےملزم امجد علی کو حراست میں لیا جبکہ متاثرہ لڑکے کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاگیا۔
 ایف آئی آر کے متن کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والے نوجوان  کو ملزم امجد علی نے اغوا کیا ، جس کے بعد بلال کو ملزم امجد علی نے بدفعلی کا نشانہ بنایا ۔
کچاراوی روڈ پہنچے پر اہل علاقہ نےملزم کو تشددکا نشانہ بنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے