اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ میں زہریلا شوارما کھانے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں مبینہ طور پر زہریلا شوارما کھانے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق بستی امین پورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر شوراما کھانے سے کم سن بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ متاثرہ خاتون گلناز اور بیٹے ذیشان کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے بہنوئی پر شوارما میں زہر ملا کر دینے کا الزام عائد کیا ہے، پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم شیر زمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے