اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 277 ٹریفک حادثات، 1 جاں بحق، 337 افراد زخمی

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہیں 277 ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق اور 337 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 277 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 337 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ122 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ 215 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے