اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

24 Apr 2026
24 Apr 2026

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تحریک انصاف کے سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہوگئی۔

وکیل رانا مدثر عمر  نے اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خرابی ہونے اور ان کی پی آئی سی ہسپتال منتقلی کی تصدیق کی ہے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کا پی آئی سی ہسپتال میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے اعجاز چوہدری کو 9 مئی کے متعدد مقدمات میں 10، 10 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے